\v 34 ۔ جب فرعُو ن نے دیکھا۔ کہ مینہ اور اولے اور گرجیں بند ہُوئیں پھر بھی اپنے درباریوں کے ساتھ گنُاہ میں ڈھیٹ رہا۔ \v 35 ۔ اور فرعُون کا دِل نہایت سخت ہوگیا۔ اَور اُس نے بنی اِسرائیل کو جانے نہ دِیا۔ جیسا کہ خُداوند نے موُسیٰ کی زُبان سے حُکم فرمایا تھا۔