\v 26 ۔تب سونے کی قُربان گاہ حضُوری کے خیَمہ کے اندر پردہ کے آگے رکھی۔ \v 27 ۔اور اُس پر خُوشبُودار بخُور جلایا۔ جیسا کہ خُداوند نے اُسے فرمایا تھا۔