\v 24 ۔اور حضُوری کے خیَمہ کے اندر شمعدان کو مَسکن کی جنُوبی جانِب میز کے مقُابل رکھا ۔ \v 25 ۔اور خُداوند کے سامنے چراغ روشن کئے۔ جیسا خُداوند نے موسیٰ کو حُکم دِیا تھا۔