\v 17 ۔خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ یہ بھی جو تُو نے مانگا ہے۔ میَں کرُوں گا۔ کیونکہ تُو میرا منظورِ نظر ہے ۔ اور میَں تجھے پہچانتا ہُوں۔ \v 18 ۔اُس نے کہا ۔ مجھے اپنا جلال دِکھا۔