\v 3 ۔تو سب بنی اِسرائیل نے سونے کی بالیاں جو اُن کے کانوں میں تھیں اُتاریں۔ اور ہارون کے پاس لے آئے۔ \v 4 ۔تو اُس نے اُنہیں اُن کے ہاتھوں سے لیِا۔ اور سانچے میں ڈال کر ایک ڈھالاہُؤا بچھڑا بنایا۔ تو اُنہوں نے کہا۔ اَے اِسرائیل ! یہ تیرا معبُود ہے ۔ جو ملک ِمصر سے تجھے باہر نکال لایا۔