\v 37 ۔اور بخُور جو تُو بنائے گا۔ اُسی ترکیب کا بخُور اپنے لئے مت بنا وہ تمہارے لئے خُداوند کے واسطے مقُدس ہوگا۔ \v 38 ۔اگر کوئی شخص اپنے سُونگھنے کے لئے ویسا بنائے ۔ تو وہ اپنی قوم میں سے خارج کیِا جائے گا۔