\v 17 ۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 18 ۔ کہ تُو غُسل کے لئے ایک حوض ایک پیِتل کا اور اُس کی چوکی پیِتل کی بنا۔ اور اُس کو خیَمہ اجتماع اور مذبح کے مابین رکھ۔ اور اُس میں پانی ڈال۔