\v 28 ۔اَور کیکر کی لکڑی کی دو چوبیں بنا اَور اُنہیں سونے سے مڑھ۔ پس اُن سے میز اُٹھائی جائے گی۔ \v 29 ۔اور تپاونوں کے اُنڈیلنے کے لئے خالِص سونے سے اُس کے خوانچے اور کٹورے او رآفتابے اور پیالے بنا۔ \v 30 ۔ اور میز پر تُو میرے سامنے حُضوری کی روٹیاں ہمیشہ رکھّ۔