\c 12 \v 1 فسَح اَور خُداوند نے ملکِ مصر میں موُسیٰ اور ہارون سے کلام کر کے کہا۔ \v 2 ۔کہ یہ مہینہ تمہارے لئے مہینوں کاشُروع ہوگا۔ اَور یہ تمہارے سال کا پہلا مہینہ ہوگا۔