\v 5 ۔ اور خُداوند نے موُسیٰ کو فرمایا۔ کہ ہارون سے کہہ۔ کہ اپنا ہاتھ عصا کے ساتھ دریاؤں اور نہروں اور حوضوں پر برھائے ۔ \v 6 ۔ تب ہارون نے اپنا ہاتھ مصر کے پانیوں پر بڑھایا۔ اور مینڈک چڑھ آئے ۔ اور مصر کی زمین کو چُھپا دِیا۔ \v 7 ۔اور جادوگروں نے بھی اپنے جادُو سے ایسا ہی کیِا۔ اور ملک ِمصر پر مینڈک چڑھ آئے۔