\v 17 ۔اور اُس میں جڑے ہوئے نگینے لگا۔ نگینوں کی چار سطریں ہوں۔ پہلی سطر میں لعل اور یاقُوت زَرد اَور زمرّد ۔ \v 18 ۔دُوسری سطر میں شب چراغ اَور نیلم اور یشیم ۔ \v 19 ۔تیسری سطر میں فیروزہ اور عقیق اَور یاقُوت اَرغوانی ۔ \v 20 ۔اَور چوتھی سطر میں زَبر جد اور جزع اور یشَب اور اُن کے گرِد سونے کی جڑائی ہو۔