\v 2 ۔میری طاقت اور قُوت خُداوند ہے ۔ وہ میرا مُخلص ٹھہرا۔ یہی میراخُداوند ہے میَں اُس کی ثنا کرُوں گا۔ میرے باپ کا خُدا یہی ہے ۔ میَں اُس کی حمد گاؤں گا۔ \v 3 ۔خُداوند جنگجُو ہے اُس کا نام خُداوند ہے۔