\v 16 ۔اَور فصل کاٹنے کی عید تیرے اناجوں کے پہلے پھَلوں کی جو تُو نے کھیت میں بوئے ۔ اور غلہ جمع کرنے کی عید سال کے آخر میں جس وقت تُو کھیت سے اپنے اناجوں کو جمع کرے۔ \v 17 ۔سال میں تین دفعہ تیرے سب مرد خُداوند خُدا کے آگے حاضر ہوں۔