\c 23 \v 1 ۔تُو جھوٹی خبر مت اُڑا ۔ اور جھوٹی گواہی کے لئے شریر کا ساتھی مت ہو۔ \v 2 ۔تُو بدی کرنے لے لئے بھیڑ کی پیروی نہ کر ۔ اور نہ کسی مقُدمہ میں راستی بگاڑنے کے لئے لوگوں کی کثرت کی طرف داری کرکے گواہی بدل دے ۔ \v 3 ۔غریب آدمی کے مقُدمہ میں بھی طرف داری نہ کرنا ۔