\v 28 ۔تب بنی لاوی نے موسیٰ کے حکم کے مطُابِق کیِا۔ تو لوگوں میں سے اُس روز قریباً تین ہزار مرد مارے گئے۔ \v 29 ۔اور موسیٰ نے کہا ۔ کہ تم نے آج اپنے آپ کو خُداوند کے لئے مخصُوص کر دِیا۔ ہاں اپنے بیٹے اور بھائی کے خلاف ہوتے ہوئے کہ آج وہ تمہیں برکت دے۔