\v 28 ۔جس دِن میں خُداوند نے ملک ِمصر میں موُسیٰ سے باتیں کیں۔ \v 29 ۔اَور خُداوند نے موُسیٰ سے کہا ۔ میَں خُداوند ہُوں۔ سب کچھ جو میَں تجھ سے کہتا ہُوںشاہِ مصر فرعُون سے کہہ۔ \v 30 ۔ اَور موُسیٰ نے خُداوند سے کہا ۔ دیکھ میرے ہونٹ نامختُون ہیں۔ تو فرعُون میری کیونکر سُنے گا؟