\v 16 ۔اُن پر خوف اور دہشت پڑگئی۔ تیرے بازو کی زور آوری کے سبب۔ وہ پتھر کی طرح بے حِس و حرکت ہُوئے جس وقت اَے خُداوند تیری اُمت پار گزُری ۔ جس وقت تیری اُمت جِسے تُو نے اپنا بنا لیِا ، پار گزری ۔