\v 18 ۔تُو میرے ذبیحہ کا خُون خمیر کے ساتھ نہ گزراننا۔ اَور نہ میری عید کی چَربی کو صُبح تک رہنے دینا۔ \v 19 ۔ تُو اپنی زمین کے پہلے پھَلوں میں سے پہلوں کو خُداوند اپنے خُدا کے گھر میں لانا۔ تُو حلوان کو اُس کی ماں کے دُودھ میں مت پکانا۔