\v 23 ۔اور ہر ایک جس کے پاس آسمانی رنگ اور ارغوانی رنگ اور قرمزی رنگ کا کپڑا اور مہین کتَان اور بکری کی پشم اور مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالیں اور بکرے کی کھالیں اور تحس کی کھالیں تھیں سب لے آئے ۔ \v 24 ۔اور ہر ایک جس کے پاس چاندی اور پیِتل نَذر کے لئے تھا ۔ خُداوند کے لئے نَذر نہ لایا۔ اور ہر ایک جس کے پاس کیکر کی لکڑی کام میں آنے کے لائق تھی اُسے لایا۔