\v 17 ۔ اور صحن کے پردے اور اُس کے ستُون اور اُس کے پائے اور صحن کے دروازہ کا پردہ۔ \v 18 ۔اور مَسکن اور صحن کی میِخیں اور اُن دونوں کی رسیاں۔ \v 19 ۔اور خِدمت کا لباس مقَدس میں خِدمت کرنےکے لئے اور ہارون کاہِن کے لئے مقُدس لبا س اور اُس کے بیٹوں کے لئے کہانت کا لباس۔