\v 33 ۔تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ کہ جس نے میرا گنُاہ کیِا ہے ۔اُسی کو اپنی کتِاب سے مٹا دُوں گا۔ \v 34 ۔اور اب تُو جا۔ اور لوگوں کو جہاں میَں نے تجھے کہا ہے۔ لے چل ۔ دیکھ میرا فرشتہ تیرے آگے آگے چلے گا اور انتقا م کے دِن میں اُن سے اُن کے گنُاہ کا مطالبہ کرُوں گا۔ \v 35 ۔اور خُداوند نے لوگوں کو اُس بچھڑے کے قصُور کے سبب سے مارا جو اُنہوں نے ہارون سے بنوایا تھا۔