\v 30 موسیٰ کی سفارش اور جب دوُسرا دِن ہُؤا ۔تو موسیٰ نے لوگوں سے کہا ۔ کہ تم نے بڑا بھاری گنُاہ کیِا ہے۔ اور اب میَں خُداوند کے پاس اُوپر جاتا ہُوں۔ تاکہ اگر ہوسکے تو تمہارے گنُاہ کے لئے کفّارہ کرُوں۔ \v 31 ۔اور موسیٰ خُداوند کے پاس لوٹ گیا اور کہا۔ اَے خُداوند اِن لوگوں نے بھاری گنُاہ کیِاہے۔ کہ اپنے لئے سونے کے معبوُد بنائے۔ \v 32 ۔اور اب یہ گنُاہ اُنہیں مُعاف کر۔ ورنہ مجھے اپنی کتِاب سے جو تُونے لکھی ہے مِٹا دے۔