\v 11 ۔اور ایسا ہی شمال کی طرف بنا۔ پردوں کا طُول ایک سو ہاتھ اَور بیس ستُون اَور بیس اُس کے پائے پیِتل کے اور ستُونوں کے سر اور حلقے چاندی کے۔ \v 12 ۔اور مغرب کی جانب صحن کے عرض میں پردوں کی لمبائی پچاس ہاتھ ہو۔ اَور دس ستُون اور دس پائے ہوں۔ \v 13 ۔ اَور مشرق کی جانب صحن کا عرض پچاس ہاتھ ہو۔