\v 9 صحنِ مسکن اَور مسکن کےلئے تو صحن بنا ۔ اُس کے جنُوب کی جانب صحن کے پردے باریک کتَی ہُوئی کتَان کے ہوں طوُل اُس کا ایک سو ہاتھ ایک طرف سے ہو۔ \v 10 ۔اَور اُس کے ستُون بیس اَور اُس کے پائے بیس، پیتل کے ہوں۔ اور ستُونوں کے سر اَور اُن کے حلقے چاندی کے ہوں۔