\v 7 ۔اَور چوبوں کو حلقوں میں داخِل کر اَوروہ مَذبح کے دونوں طرف ہوں۔ تاکہ وہ اُٹھایا جاسکے ۔ \v 8 ۔تُواُسے تختوں سے کھوکھلا بنا۔ جیسا میَں نے تجھے پہاڑ پر دِکھایا۔ ویسا ہی بنا۔