\v 3 ۔اَور اُس کی راکھ اُٹھانے کے لئے پراتیں اور بیلچے اَور پیالے اور سیخیں اَور انگیٹھیاں بنا۔یہ سب برتن پیِتل کے بنا۔ \v 4 ۔ اَور ایک آتش دان جالی دار اُس کے لئے پیِتل کا بنا۔اَور اُس جالی کے لئے پیِتل کے چار حلقے اُس کے چاروں کونوں میں بنا۔