\v 16 ۔اگر کوئی کسی کنُواری لڑکی کو جو کسی کی منگیتر نہیں ورغلائے اَور اُس سے صحبت کرے ۔ تو وہ اُس کی مہر والی بیوی ہوگی۔ \v 17 ۔اگر اُس لڑکی کا باپ بِیاہ دینے سے اِنکار کرے ۔تو وہ کنُواریوں کے مہر کے مطُابِق اُسے نقدی دے۔