\v 29 ۔تب موسیٰ اور ہارون گئے اور بنی اَسرائیلؔ کے سب بزرگوں کو جمع کیِا۔ \v 30 ۔ اور ہارونؔ نے ساری باتیں جو خُداوند نے موسیٰ سے کہی تھیں۔ اُنہیں بتائیں اَور لوگوں کی آنکھوں کے سامنے مُعجزات کئے۔ \v 31 ۔ تب لوگ اِیمان لائے اور جب سُنا ، کہ خُداوند نے بنی اِسرائیلؔ کی خبر لی اوراُن کی مُصیبت پر نظر کی ۔ تو وہ زمین پر گرے اور سجَدہ کیِا۔