\v 21 ۔اور سیِنہ پوش کو اُ س کے دونوں حلقوں سےاِفود کے حلقوں کی طرف آسمانی رنگ کے فیتے سے لٹکایا۔ تاکہ اِفود کے پٹکے کے اُوپر رہے اور سِینہ پوش اِفود سے نہ ہٹے ۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حُکم فرمایا تھا۔