\v 14 ۔اور یہ نگینے بنی اِسرائیل کے ناموں کے مطُابِق تھے۔اُن کے مطُابِق دوبارہ تھے اور خاتم کے نقش کی طرح ایک ایک نگینہ پر ایک ایک قبیلہ کا نام کندہ تھا۔ \v 15 ۔ اور سیِنہ پوش کے لئے سونے کی زنجیریں رَسیّ کی طرح گنُدھی ہوئی بنائیں۔ \v 16 ۔اور دو حلقے سونے کے بنائے ۔ اور حلقے سیِنہ پوش کے اُوپر کی دونوں طرف لگائے۔