\v 11 ۔اور شمال کی جانِب ایک سَو ہاتھ۔ اُس کے بیس ستُون اور بیس پائے پیِتل کے ۔ اور ستُونوں کے سر اور اَلگنیاں چاندی کی۔ \v 12 ۔اور مغرب کی جانِب کے پردے پچاس ہاتھ۔ اُس کے دس ستُون اور دس پائے اور ستُونوں کے سر اَور الگنیاں چاندی کی۔