\v 15 موسیٰ کا قہر تب موسیٰ پھرا اور پہاڑ سے اُترا اور شہادت کی دو لوحیں اُس کے ہاتھ میں تھیں۔ دونوں لوحیں ۔ اِس طرف اور اُس طرف اپنی دونوں جانِب لکھی ہُوئی تھیں۔ \v 16 ۔اور دونوں لوحیں خُدا کی بنائی ہُوئی تھیں اَور اُن پر کی لکھائی جو تھی وہ خُدا کی لکھائی اُن کے دونوں طرف کھُدی تھی۔