\v 19 ۔تو ہارون اور اُس کے بیٹے اُس سے اپنے ہاتھ اوراپنے پاؤں دھوئیں۔ \v 20 ۔جب وہ خیمہ اجتماع میں داخِل ہوں تو پانی سے غُسل کریں۔ تاکہ ہلاک نہ ہوں۔ اور جب وہ مذبح کے نزدِیک خدمت کرنے کے لئے آئیں۔ اور آتشین قُربانی خُداوند کے لئے جَلائیں ۔ \v 21 ۔تو اپنے ہاتھ اور اپنے دھوئیں تاکہ ہلاک نہ ہوں ۔ اور یہ اُن کے لئے اور اُن کی نسل کے لئے پُشت در پُشت اَبدی فرض ہو۔