\v 13 ۔تو خُداوند نے ویسا ہی کیِا جیسا موسیٰ نے کہا تھا۔ اور مینڈک گھروں اور گاؤں اور کھیتوں میں سے مرَ گئے۔ \v 14 ۔اور اُنہوں نے اُنہیں جمع کر کے بڑے بڑے ڈھیر لگائے اور زمین اُن سے بدبُو دار ہوگئی۔ \v 15 ۔ اور جس وقت فرعُون نے دیکھا ۔ کہ آرام ہوگیا تو اپنا دِل سخت کیِا۔ اور اُن کی نہ سُنی ۔ جیسا خُداوند نے فرمایا تھا۔