diff --git a/33/04.txt b/33/04.txt new file mode 100644 index 0000000..907f842 --- /dev/null +++ b/33/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔جب لوگوں نے یہ بات سُنی ۔ تو شرمندہ ہُوئے۔ اور کسی نے اپنے آپ کو نہ سنوارا۔ \v 5 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے فرمایابنی اِسرائیل سے کہہ ۔ کہ تم گردن کش لوگ ہو۔ اور اگر ایک لمحہ بھی میَں تمہارے درمیان چلوں ۔ تو تمہیں فنا کرُوں گا۔ اور اب تم اپنے زیور اُتارو۔ تو مجھے معلوم ہو جائے گا۔ کہ تم سے کیا کرُوں۔ \v 6 ۔تب بنی اِسرائیل نے کوہِ حورب کے پاس اپنے زیور اُتارے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 2d43005..3bd4989 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -437,6 +437,7 @@ "32-33", "33-title", "33-01", + "33-04", "34-title", "35-title", "36-title",