From ec2c90e3a1e2899f386476f2562ba0d2f48aa5ef Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 16 Jun 2020 13:56:06 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 16 2020 13:56:04 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 02/03.txt | 3 +-- 02/05.txt | 1 + 02/07.txt | 1 + 02/09.txt | 1 + 02/11.txt | 1 + manifest.json | 5 +++++ 6 files changed, 10 insertions(+), 2 deletions(-) create mode 100644 02/05.txt create mode 100644 02/07.txt create mode 100644 02/09.txt create mode 100644 02/11.txt diff --git a/02/03.txt b/02/03.txt index 5490fd9..3d310a2 100644 --- a/02/03.txt +++ b/02/03.txt @@ -1,2 +1 @@ -۔ اور جب وہ زیادہ چُھپا نہ سکی ۔ تو اُس نے سرکنڈوں کا ایک ٹوکرا بنایا اور اُس پر چکنی مٹی اور رال لگائی اور لڑکے کو اُس میں ڈال کر دریا کے کنِارے پر جھاؤ میں رکھ دِیا۔ -4۔ اور اُس کی بہن دُور سے کھڑی ہوئی دیکھتی رہی۔کہ اُس کے ساتھ کیا ہوتاہے۔ \ No newline at end of file +\v 3 ۔ اور جب وہ زیادہ چُھپا نہ سکی ۔ تو اُس نے سرکنڈوں کا ایک ٹوکرا بنایا اور اُس پر چکنی مٹی اور رال لگائی اور لڑکے کو اُس میں ڈال کر دریا کے کنِارے پر جھاؤ میں رکھ دِیا۔ \v 4 ۔ اور اُس کی بہن دُور سے کھڑی ہوئی دیکھتی رہی۔کہ اُس کے ساتھ کیا ہوتاہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/05.txt b/02/05.txt new file mode 100644 index 0000000..5934c08 --- /dev/null +++ b/02/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔ تب فرعون کی بیٹی غُسل کرنے دریا پر اُتری اُور اُس کی سہیلیاں دریا کے کنارے پھرنے لگیں۔ اور اُس نے جھاؤ میں ٹوکرا دیکھ کر اپنی لونڈی کو بھیجا کہ اُسے اُٹھا لائے۔ \v 6 ۔ جب اُس نے اُسے کھولا ۔ تو دیکھا کہ ایک لڑکا ہے۔ اُسے اُس پر رحم آیا اور بولی کہ یہ عبِرانیوں کی اولاد سے ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/07.txt b/02/07.txt new file mode 100644 index 0000000..8a644e0 --- /dev/null +++ b/02/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔ اُس کی بہن نے فرعون کی بیٹی سے کہا ۔ کیا میں جاؤں اور عبِرانی عورتوں میں سے ایک دائی تیرے پاس لے آؤں تاکہ وہ تیرے لئے اُس لڑکے کو دُودھ پِلائے۔ \v 8 ۔ فرعونؔ کی بیٹی نے اُس سے کہا جا۔ وہ کنُواری گئی اور لڑکے کی ماں کو بُلا لائی۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/09.txt b/02/09.txt new file mode 100644 index 0000000..0d75a38 --- /dev/null +++ b/02/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔ فرعونؔ کی بیٹی نے اُسے کہا ، اِس لڑکے کو لے اور میرے لئے اِسے دُودھ پِلا۔ میَں تجھے تنخواہ دُوں گی۔ اِس عورت نے لڑکے کو لیِا اور دُودھ پِلاتی رہی۔ \v 10 ۔ جب لڑکا بڑا ہُؤا وہ اُسے فرعُونؔ کی بیٹی کے پاس لائی اَور اُس نے اُسے اپنا بیٹا بنایا۔ اُس نے اُس کا نام موُسیٰ رکھااور کہا اِس لئے کہ میَں نے اُسے پانی سے نِکالا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/11.txt b/02/11.txt new file mode 100644 index 0000000..6226081 --- /dev/null +++ b/02/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۔موُسیٰ مدیان میں اَور اُن دِنوں میں یوں ہوا ۔کہ جب موُسیٰ بڑا ہُؤاتو اپنے بھائیوں کے پاس باہر گیا اور اُن کی مشقتوں کو دیکھا ۔ اور دیکھو۔ ایک مصری ایک عبِرانی کو جو اُس کے بھائیوں میں سے تھا مار رہا تھا۔ \v 12 ۔ تب اُس نے اِدھر اُدھر نظر کی اوردیکھا کہ کوئی دُوسرا نہیں ہے۔ تو اُس نے مصری کو مار ڈالااَور ریت میں چُھپا دِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a6106c7..91bc069 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -48,6 +48,11 @@ "01-20", "02-title", "02-01", + "02-03", + "02-05", + "02-07", + "02-09", + "02-11", "03-title", "04-title", "05-title",