diff --git a/02/13.txt b/02/13.txt new file mode 100644 index 0000000..2d009a3 --- /dev/null +++ b/02/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۔دُوسرے دِن وہ پھر باہر گیا۔تو دیکھا کہ دو عبِرانی آپس میں لڑ رہے ہیں ۔ تب اُس نے اُسے جو حق پر نہ تھاکہا۔ تو اپنے قریبی کو کیوں مارتا ہے؟ \v 14 ۔ وہ بولا کہ کس نے تجھے ہم پر حاکم یا مُنصف مقُرر کیِا۔ کیا جس طرح تو نے اُس مصری ؔ کو مار ڈالا ، مجُھےبھی مار ڈالنا چاہتا ہے؟ تب موُسیٰ ڈرا اور کہا ۔ کہ یقیناً یہ بات ظاہر ہو گئی۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/15.txt b/02/15.txt new file mode 100644 index 0000000..dcbc10a --- /dev/null +++ b/02/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔جب فرعُون نے یہ خبر سُنی تو چاہا کہ موُسیٰ کو قتل کرے ۔ پر موُسیٰ فرعُونؔ کے سامنے سے بھاگا اور مِدیان کی سَرزمین میں گیا اَور ایک کنوئیں کے نزدیک بیٹھا ۔ \v 16 ۔اور مِدیان کے کاہِن کی سات بیٹیاں تھیں وہ آئیں اَور پانی نِکالنے لگیں۔ اَور گھڑوں کو بھراتا کہ اپنے باپ کے گلےکو پانی پِلائیں۔ \v 17 ۔ تب گڈریوں نے آکر اُنہیں وہاں سے ہٹا دِیا۔ لیکن موُسیٰ نے کھڑے ہو کر اُن لڑکیوں کی مدد کی اَور اُن کے گلے کو پانی پِلایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/18.txt b/02/18.txt new file mode 100644 index 0000000..30cc495 --- /dev/null +++ b/02/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔اَور جب وہ اپنے باپ رعُوایلؔ کے پاس آئیں تو اُس نے پوُچھا۔ کہ آج تم کیونکر جلدی واپس آئیں۔ \v 19 ۔وہ بولیں ایک مصری نے ہمیں گڈریوں کے ہاتھوں سے بچایا ہے۔ اور ہمارے لئے جِتنا کافی تھا پانی بھرا اَور گلے کو پِلایا۔ \v 20 ۔ اُس نے اپنی بیٹیوں سے کہا ۔ وہ مرَد کہاں ہے َ ؟ تم اُسے کیوں چھوڑ آئیں؟اُسے بُلاؤ تاکہ روٹی کھائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/21.txt b/02/21.txt new file mode 100644 index 0000000..2c5d008 --- /dev/null +++ b/02/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔ تب موُسیٰ اُس مرد کے گھر میں رہنے کے لئے رضامند ہُؤا۔ اَور اُس نے اپنی بیٹی صِفورہ موُسیٰ کو بِیاہ دی۔ \v 22 ۔ اُس سے بیٹا ہُؤا ۔ اُس نے اُس کا نام جیرسوم رکھا۔ کیونکہ اُس نے کہا ۔ کہ میں اجنبی ملک میں مسافر ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/23.txt b/02/23.txt new file mode 100644 index 0000000..8ab0e02 --- /dev/null +++ b/02/23.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +۔ اَور ایک مُدت کے بعد یُوں ہُوا ۔ کہ مصر کا بادشاہ مر گیا۔ اور بنی اِسرائیلؔ اپنی مشقتوں کے سبب سے چِلائے اَور مشقتوں کے باعث اُن کا چِلانا خُداتک پہنچا۔ + 24 ۔اور خُدانے اُن کا کراہنا سُنا۔ اور خُدا نے اپنے عہد کو جو اِبرہام اور اِضحاق اور یعقُوب کے ساتھ کیا یاد کیِاتھا۔ +25 ۔ اَور خُدا نے بنی اِسرائیلؔ پر نظر کی اور اپنا رحم اُن پر ظاہر کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 91bc069..2d3ecb5 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -53,6 +53,10 @@ "02-07", "02-09", "02-11", + "02-13", + "02-15", + "02-18", + "02-21", "03-title", "04-title", "05-title",