From cce4f4d7fb4927cd6a8e99da8eedac920238e0b9 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 19 Jun 2020 23:13:14 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 23:13:12 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 18/07.txt | 3 +-- 18/09.txt | 1 + 18/12.txt | 1 + 18/13.txt | 1 + 18/15.txt | 1 + 18/17.txt | 1 + manifest.json | 6 ++++++ 7 files changed, 12 insertions(+), 2 deletions(-) create mode 100644 18/09.txt create mode 100644 18/12.txt create mode 100644 18/13.txt create mode 100644 18/15.txt create mode 100644 18/17.txt diff --git a/18/07.txt b/18/07.txt index 8c3e89f..2365ee5 100644 --- a/18/07.txt +++ b/18/07.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 7 ۔تو موسیٰ اپنے سُسر کے اِستقبال کو نکلا ۔ اور آداب بجا لایا ۔ اور اُسے چُوما۔ اَور دونوں نے ایک دُوسرے کی خیروعافیت پُوچھی اور خَیمہ میں داخِل ہُوئے ۔ -\v 8 8۔ اور موسیٰ نے اپنے سُسر سے سب کچھ بیان کیِا۔ جو خُداوند نے اِسرائیل کے باعث فرعُون اور مصریوں سے کیِا۔ اور جو جو مُصیبتں راہ میں اُن پر پڑیں ۔ اور کہ کس طرح خُدا نے اُنہیں چھڑایا ۔ \ No newline at end of file +\v 7 ۔تو موسیٰ اپنے سُسر کے اِستقبال کو نکلا ۔ اور آداب بجا لایا ۔ اور اُسے چُوما۔ اَور دونوں نے ایک دُوسرے کی خیروعافیت پُوچھی اور خَیمہ میں داخِل ہُوئے ۔ \v 8 ۔ اور موسیٰ نے اپنے سُسر سے سب کچھ بیان کیِا۔ جو خُداوند نے اِسرائیل کے باعث فرعُون اور مصریوں سے کیِا۔ اور جو جو مُصیبتں راہ میں اُن پر پڑیں ۔ اور کہ کس طرح خُدا نے اُنہیں چھڑایا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/09.txt b/18/09.txt new file mode 100644 index 0000000..182a87b --- /dev/null +++ b/18/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔ اور اُن سب احسانوں کے سبب سے جوخُداوند نے اِسرائیل سے کئے جب اُس نے اُنہیں مصریوں کے ہاتھوں سے چھڑایا تو یِتروخُوش ہُؤا۔ \v 10 ۔اور یِترو نے کہا۔ کہ خُداوند مُبارک ہو۔ جس نے تمہیں مصریوں کے ہاتھوں سے اَور فرعُون کے ہاتھ سے نجات دِی ۔ اَور مصریوں کے ہاتھوں کے نیچے سے لوگوں کو چھڑایا ۔ \v 11 ۔اب میَں نے جانا ۔ کہ خُداوند تمام معبُودوں سے بڑا ہے ۔ ہاں۔ اِس بات میں اُن کا (اِنصاف ہُؤا) جس میں اُنہوں نے مغرُوری کی۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/12.txt b/18/12.txt new file mode 100644 index 0000000..8e70f90 --- /dev/null +++ b/18/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔ تب موسیٰ کے سُسر یِترو نے خُدا کے لئے سوختنی قُربانی اور ذَبیحے نَذر گزُرانے ۔ اَور ہارون اور اِسرائیل کے سب بزرگ خُدا کے حُضور موسیٰ کے سُسر کے ساتھ کھانے کو آئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/13.txt b/18/13.txt new file mode 100644 index 0000000..0f5bde3 --- /dev/null +++ b/18/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۔ اَور دُوسرے دِن موسیٰ لوگوں کی عدالت کرنے بیٹھا اَور لوگ اُس کے سامنے صُبح سے لے کر شام تک کھڑے رہے ۔ \v 14 ۔ جب موسیٰ کے سُسر نے یہ سب کچھ دیکھا جو اُس نے لوگوں کو لئے کیِا۔ تو اُس سے کہا ۔ کہ تُو لوگوں سے یہ کیا کرتا ہے ؟ کہ تُو اکیلا بیٹھتا ہے اَور سب لوگ تیرے سامنے صُبح سے شام تک کھڑے رہتے ہیں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/15.txt b/18/15.txt new file mode 100644 index 0000000..8498cc3 --- /dev/null +++ b/18/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔موسیٰ نے اپنے سُسر سے کہا ۔ کہ لوگ میرے پاس خُدا کی بابت دریافت کرنے آتے ہیں ۔ \v 16 ۔جب اُن میں جھگڑا ہوتا ہے تو وہ میر ے پاس آتے ہیں اَور میَں آدمی اور اُس کے ہمسائے کے درمیان اِنصاف کر دیتا ہوں ۔اَور خُدا کے احکام اور شریعتیں اُنہیں بتاتا ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/17.txt b/18/17.txt new file mode 100644 index 0000000..ca6b9a8 --- /dev/null +++ b/18/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔ تب موسیٰ کے سُسر نے اُس سے کہا ۔ یہ تُو اچھا نہیں کرتا ۔ \v 18 ۔ کیونکہ تُو تھک جاتا ہے۔اَور یہ لوگ بھی جو تیرے سامنے ہوتے ہیں ۔ کیونکہ یہ کام تیری طاقت سے بڑھ کر ہے ۔ تُو اکیلا اُسے سنبھال نہیں سکتا ۔ \v 19 ۔ اب میری بات پر غور کر ۔ میَں تجھے صلاح دُوں گا ۔ اَور خُدا تیرے ساتھ ہو۔ تُو قوم کے لئے خُدا کا قائم مقام ہو۔ کہ تُو اُن کے معاملات اُس کے حُضور پیش کرے۔ \v 20 ۔اَور احکام اور شریعتوں کے بارے میں اُنہیں خبردار کرے۔ اَور جو راہ اُنہیں چلنی ہے اَور جو کام اُنہیں کرنا ہے۔ اُنہیں بتائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 0de7501..bcbf5ca 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -237,6 +237,12 @@ "18-title", "18-01", "18-05", + "18-07", + "18-09", + "18-12", + "18-13", + "18-15", + "18-17", "19-title", "20-title", "21-title",