From c9c51e949d64847b25f21d44420648c1bffdfb6f Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Mon, 22 Jun 2020 20:57:10 -0500 Subject: [PATCH] Mon Jun 22 2020 20:57:09 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 33/01.txt | 3 +++ 1 file changed, 3 insertions(+) create mode 100644 33/01.txt diff --git a/33/01.txt b/33/01.txt new file mode 100644 index 0000000..a4629a1 --- /dev/null +++ b/33/01.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\c 33 \v 1 \v 3 ۔ لوگوں کا پچھتاوا اور خُداوند نےموسیٰ سے کہا۔ روانہ ہو۔ اور تُو اور لوگ جِنہیں تُو ملکِ مصر سے نکال لایا۔ اُس ملک کی طرف چل پڑو۔ جس کی بابت میَں نے ابرہام اور اِضحاق اور یَعقُوب سے قَسم کھا کر کہا کہ تیری نسل کو دُوں گا ۔ + \v 2 2۔اور میَں تیرے آگے ایک فرشتہ بھیجوں گا ۔ اور کِنعانیوں اَور اَموریوں اور حِتیوں اور فرزّیوں اور حویوں اور یبُوسیوں کو نکال دُوں گا۔ + 3۔ تاکہ اُس ملک میں جس میں دُودھ اور شہد بہتا ہے ۔ تُو داخِل ہوسکے ۔ لیکن میں تمہارے درمیان میں نہ جاؤں گا ۔ کیونکہ تم گردن کش لوگ ہو۔ تانہ ہو کہ میَں تمہیں راہ ہی میں فنا کرڈالوں۔ \ No newline at end of file