Fri Jun 19 2020 23:05:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 23:05:14 -05:00
parent 5f1dd0bf85
commit c7fb14dd9e
6 changed files with 10 additions and 4 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 9 \v 11 \v 12 ۔اَور موُسیٰ نے ہارون سےکہا ۔ کہ بنی اِسرائیل ؔ کی ساری جماعت سے کہہ دے کہ خُداوند کے سامنے حاضر ہو۔ کیونکہ اُس نے تمہاری کُڑکُڑاہٹ سُنی۔
\v 10 10 ۔جب ہارون نے اِسرائیل کی ساری جماعت سے یہ کہا۔ تو اُنہوں نے بِیابان کی طرف نظر کی ۔ اَور دیکھو خُداوند کا جلال بادل میں ظاہر ہُؤا۔
11۔تب موُسیٰ نے خُداوند سے کلا م کر کے فرمایا۔
12۔میَں نے بنی اِسرائیل کا کُڑکُڑانا سُنا۔ تُو اُن سے کہہ دے ۔ کہ شام کے وقت تم گوشت کھاؤ گے۔ اَور صبح کو روٹی سے سیر ہوگے۔ اَو ر تم جانو گے کہ میں تمہارا خداوند ا خُدا ہُوں۔
\v 9 ۔اَور موُسیٰ نے ہارون سےکہا ۔ کہ بنی اِسرائیل ؔ کی ساری جماعت سے کہہ دے کہ خُداوند کے سامنے حاضر ہو۔ کیونکہ اُس نے تمہاری کُڑکُڑاہٹ سُنی۔ \v 10 ۔جب ہارون نے اِسرائیل کی ساری جماعت سے یہ کہا۔ تو اُنہوں نے بِیابان کی طرف نظر کی ۔ اَور دیکھو خُداوند کا جلال بادل میں ظاہر ہُؤا۔ \v 11 ۔تب موُسیٰ نے خُداوند سے کلا م کر کے فرمایا۔ \v 12 ۔میَں نے بنی اِسرائیل کا کُڑکُڑانا سُنا۔ تُو اُن سے کہہ دے ۔ کہ شام کے وقت تم گوشت کھاؤ گے۔ اَور صبح کو روٹی سے سیر ہوگے۔ اَو ر تم جانو گے کہ میں تمہارا خداوند ا خُدا ہُوں۔

1
16/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔اَور جب شام ہُوئی ۔بٹیروں نے اُوپر آکر خَیمہ گاہ کو چھُپا لیِا۔ اَور صُبح کے وقت خَیمہ گاہ کے گرِد اَوس پڑ ی ۔ \v 14 ۔اَور جب اَوس جاتی رہی ۔ تو دیکھو بیِابان میں ایک چھوٹی گھُٹی ہُوئی برف سی زمین پر پڑی تھی ۔ \v 15 ۔جب بنی اِسرائیل نے اُسے دیکھا ۔تو ایک دُوسرے سے کہنے لگے ۔ مَنّ ہو؟ جس کے معنی ہیں یہ کیا ہے! کیونکہ وہ نہیں جانتے تھے ۔ کہ وہ کیا ہے ۔ تب موُسیٰ نے اُن سے کہا ۔ یہ وہ روٹی ہے جو خُداوند نے تمہیں کھانے کو دی ہے۔

1
16/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔یہ وہ بات ہے جو خُداوند نے فرمائی ہر ایک اُس میں سے بقَدر اپنے کھانے کے جمع کرے ۔ فی کس ایک اومر۔ ہر ایک ، جانوں کے شُمار کے مطُابق جو اُس کے خَیمہ میں ہیں ، لے۔ \v 17 ۔ اور بنی اِسرائیل نے ایسا ہی کیِا۔ اَور اُن میں سے بعض نے زیادہ اور بعض نے تھوڑا جمع کیِا۔ \v 18 ۔ اور جو اومر سے ناپا جس نے زیادہ جمع کیا تھا اُس کا بڑھا نہیں اور جس نے تھوڑا جمع کیِا تھا اُس کا گھٹا نہیں ۔ مگر ہر ایک نے بَقدر اپنے کھانے کے جمع کیِا تھا۔

1
16/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔اور موُسیٰ نے اُن سے کہا ۔ کہ اُس میں سے کوئی صُبح تک کچھ باقی نہ چھوڑے۔ \v 20 ۔اَور اُنہوں نے موُسیٰ کی نہ سُنی ۔ اور بعض آدمیوں نے اِ س میں سے کچھ صُبح تک بچا چھوڑا۔ تو اِس میں کیڑے پڑ گئے اور وہ بدبودار ہوگیا اَور موُسیٰ اُن پر ناراض ہُؤا۔ \v 21 اَور وہ ہرایک ہرصُبح کو بَقدر اپنے کھانے کے جمع کرتے اَور جب دُھوپ تیز ہوتی تو وہ پگھل جاتا تھا۔

2
16/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 \v 23 ۔اَو ر جب چھٹا دِن ہُؤا۔ تو اُنہوں نے ہر ایک کے واسطے دو دو اومر خوراک کے جمع کئے ۔ اَور جماعت کے سب سرداروں نے آکر موُسیٰ کو خبر دی۔
23۔ تو اُس نے اُن سے کہا ۔ یہ وہی ہے جو خُداوند نے فرمایا۔ کل خاص آرام کا دن یعنی خُداوند کا مقُدس سبت ہے۔ جو تمہیں پکانا ہو پکا لو اَور جو اُبالنا ہو اُبال لو۔اور جو بچ رہے اُسے کل کے لئے رکھ چھوڑو۔

View File

@ -218,6 +218,10 @@
"16-01",
"16-04",
"16-06",
"16-09",
"16-13",
"16-16",
"16-19",
"17-title",
"18-title",
"19-title",