From b0222b94753d67e4973cd15e4a7c8c209e8845f5 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 19 Jun 2020 17:03:58 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 17:03:56 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 12/29.txt | 1 + 12/31.txt | 3 +++ manifest.json | 1 + 3 files changed, 5 insertions(+) create mode 100644 12/29.txt create mode 100644 12/31.txt diff --git a/12/29.txt b/12/29.txt new file mode 100644 index 0000000..c90a0aa --- /dev/null +++ b/12/29.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 29 ۔ دسویں آفت۔ پہلوٹھوں کا قتلاور جب آدھی رات ہُوئی۔ تو خُداوند نے ملکِ مصر کے سب پہلوٹھوں کو فرعُون کے پہلوٹھے سے لے کر جو تخت پر بیٹھتا تھا۔اُس قیدی کے پہلوٹھے تک جو قید خانے میں تھا ۔ اور چوپایوں کے سب پہلوٹھوں کو ہلاک کیِا ۔ \v 30 ۔تب فرعُون رات ہی کو اُٹھا اور اُس کے تمام درباری اور سارے مصر ی بھی اُٹھے ۔ اور مصر میں بڑا بھاری نوحہ تھا ۔ کیونکہ کوئی گھر نہ تھا ۔ جس میں کوئی مرُدہ نہ ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/31.txt b/12/31.txt new file mode 100644 index 0000000..624ffcd --- /dev/null +++ b/12/31.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 31 \v 32 \v 33 31۔تب اُس نے موسیٰ اور ہارون کو رات کے وقت ہی بُلایا ۔ اور کہا کہ اُٹھو ۔ اور تم دونوں اور بنی اِسرائیل میرے لوگوں کے درمیان سے نکل جاؤ ۔ اور جیسا تم نے کہا ۔ جا کر اپنے خُدا کی بندگی کرو۔ + 32۔اور جیسا تم نے کہا ۔ اپنے گلےاور اپنے گائے بَیل بھی لے جاؤ ۔ اور روانہ ہو اور مجھے بھی دُعا دو۔ + 33۔اور مصری اُن لوگوں سے اصرار کرتے تھے۔ کہ ملک سے جلد چلے جاؤ ۔ کیونکہ اُنہوں نے کہا ۔ ہم سب کے سب مر جائیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 881c75e..8597f64 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -170,6 +170,7 @@ "12-23", "12-24", "12-26", + "12-29", "13-title", "14-title", "15-title",