diff --git a/32/19.txt b/32/19.txt index eff141d..d03a728 100644 --- a/32/19.txt +++ b/32/19.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 19 ۔جب وہ خیمہ گاہ کے نزدِیک پہنچا تو بچھڑا اور ناچ دیکھا۔ اور موسیٰ کا غُصہ بھڑکا۔ تو اُس نے اپنے ہاتھوں سے دونوں لوحیں پھینک دیں۔ اور اُنہیں پہاڑ کے نیچے توڑ ڈالا۔ - \v 20 20۔تب اُس نے بچھڑے کو جو اُنہوں نے بنایا تھا لیِا۔اَوراُسے آگ میں جلایا اور پیس کر خاک کر دیا اور اُسے پانی میں ڈالا اور پانی بنی اِسرائیل کو پِلایا۔ \ No newline at end of file +\v 19 ۔جب وہ خیمہ گاہ کے نزدِیک پہنچا تو بچھڑا اور ناچ دیکھا۔ اور موسیٰ کا غُصہ بھڑکا۔ تو اُس نے اپنے ہاتھوں سے دونوں لوحیں پھینک دیں۔ اور اُنہیں پہاڑ کے نیچے توڑ ڈالا۔ \v 20 ۔تب اُس نے بچھڑے کو جو اُنہوں نے بنایا تھا لیِا۔اَوراُسے آگ میں جلایا اور پیس کر خاک کر دیا اور اُسے پانی میں ڈالا اور پانی بنی اِسرائیل کو پِلایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/21.txt b/32/21.txt new file mode 100644 index 0000000..3fae442 --- /dev/null +++ b/32/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔اور موسیٰ نے ہارون سے کہا۔ کہ اِن لوگوں نے تیرے ساتھ کیا کیِا۔ کہ تُو نے اُنہیں ایسا بڑا گنُاہ کرنے دِیا۔ \v 22 ۔ہارون نے کہا ۔ میرے آقا کا غُصہ نہ بھڑکے ۔ تُو لوگوں سے واقف ہے کہ یہ شریر ہیں۔ \v 23 ۔تو اُنہوں نے مجھ سے کہا کہ ہمارے لئے مَعبُودبنا جو ہمارے آگے چلیں۔ کیونکہ یہ مرد موسیٰ جو ہمیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایاہم نہیں جانتے ۔ کہ اُسے کیا ہُؤا؟ \v 24 ۔تو میَں نے اُن سے کہا ۔ کہ کس کے پاس سونا ہے ؟ لہٰذااُنہوں نے اُسے لیِااور میرے پاس لائے ۔ تو میَں نے اُسے آگ میں ڈالا۔ اور یہ بچھڑا نکل آیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/25.txt b/32/25.txt new file mode 100644 index 0000000..b82e648 --- /dev/null +++ b/32/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 25 ۔اور جب موسیٰ نے دیکھاکہ لوگ قابُو سے باہر ہوگئے ہیں۔ ۔ کیونکہ ہارون نے اُنہیں بے لگام چھوڑ کر اُنہیں اُن کے دُشمنوں کے درمیان ذلیل کر دِیا۔ \v 26 ۔تب وہ خیمہ گاہ کے دروازہ پر کھڑا ہُؤا۔ اور کہا ۔ کہ جو کوئی خُداوند کی طرف ہے میرے پاس آجائے ۔ تو سب بنی لاوی اُس کے پاس جمع ہُوئے۔ \v 27 ۔تب اُس نے اُن سے کہا کہ خُداوند اِسرائیل کے خُدا نے یُوں فرمایا ہے۔ کہ ہر ایک اپنی تلوار ران پر لٹکا ئے اور جائے اور خیمہ گاہ میں ایک دروازہ سے دُوسرے دروازہ تک آگے پیچھے چلےاور ہر ایک اپنے بھائی کواور اپنے دوست کو اور اپنے ہمسایہ کو قتل کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/28.txt b/32/28.txt new file mode 100644 index 0000000..72d9d7f --- /dev/null +++ b/32/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 ۔تب بنی لاوی نے موسیٰ کے حکم کے مطُابِق کیِا۔ تو لوگوں میں سے اُس روز قریباً تین ہزار مرد مارے گئے۔ \v 29 ۔اور موسیٰ نے کہا ۔ کہ تم نے آج اپنے آپ کو خُداوند کے لئے مخصُوص کر دِیا۔ ہاں اپنے بیٹے اور بھائی کے خلاف ہوتے ہوئے کہ آج وہ تمہیں برکت دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/30.txt b/32/30.txt new file mode 100644 index 0000000..eb0b556 --- /dev/null +++ b/32/30.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 30 موسیٰ کی سفارش اور جب دوُسرا دِن ہُؤا ۔تو موسیٰ نے لوگوں سے کہا ۔ کہ تم نے بڑا بھاری گنُاہ کیِا ہے۔ اور اب میَں خُداوند کے پاس اُوپر جاتا ہُوں۔ تاکہ اگر ہوسکے تو تمہارے گنُاہ کے لئے کفّارہ کرُوں۔ \v 31 ۔اور موسیٰ خُداوند کے پاس لوٹ گیا اور کہا۔ اَے خُداوند اِن لوگوں نے بھاری گنُاہ کیِاہے۔ کہ اپنے لئے سونے کے معبوُد بنائے۔ \v 32 ۔اور اب یہ گنُاہ اُنہیں مُعاف کر۔ ورنہ مجھے اپنی کتِاب سے جو تُونے لکھی ہے مِٹا دے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 90f4541..6c1a09b 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -429,6 +429,11 @@ "32-12", "32-15", "32-17", + "32-19", + "32-21", + "32-25", + "32-28", + "32-30", "33-title", "34-title", "35-title",