diff --git a/34/15.txt b/34/15.txt new file mode 100644 index 0000000..a841284 --- /dev/null +++ b/34/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔خبردار ۔ اُس ملک کے باشنددوں کے ساتھ عہد نہ باندھنا۔ کیونکہ جب وہ اپنے معبُودوں کی پیروی میں بَدکاری کرتے اور اپنے معبُودوں کے لئے قُربانی کرتے ہیں تو تجھے بُلائیں۔ اور تُو اُن کی قُربانی میں سے کھائے ۔ \v 16 ۔اور تُو اُن کی بیٹیاں اپنے بیٹوں کے لئے لے۔ اور اُن کی بیٹیاں اپنےمعبُودوں کی پیروی میں بَدکاری کریں۔ اور تیرے بیٹوں سے اپنے معبوُدوں کی پیروی میں بدکاری کروائیں۔ \v 17 ۔تُو اپنے لئے ڈھالے ہُوئے معبُود نہ بنانا۔ \ No newline at end of file diff --git a/34/18.txt b/34/18.txt new file mode 100644 index 0000000..a92b27d --- /dev/null +++ b/34/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔اور تُو بے خمیری روٹی کی عید کیِا کرنا جیسا کہ میَں نے تجھے حکم دِیا ۔ ابِیب مہینے کے مقُررہ وقت پر تُو چھ دِن بے خمیری روٹی کھانا ۔ کیونکہ ابِیب کے مہینے میں تُو ملکِ مصر سے نکلا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/34/19.txt b/34/19.txt new file mode 100644 index 0000000..81a5c4b --- /dev/null +++ b/34/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔سب جو رحم کو کھولے میرا ہے۔ اَور مویشی میں سے گائے اور بھیڑ کے سب پہلے نَر میرے ہیں۔ \v 20 ۔اور گدھے کے پہلے بچے کا فدِیہ تُو ایک بّرہ دینا ۔ اَور اگر اُس کا فدِیہ نہ دے تو اُسے مار ڈالنا ۔ تُو اپنے سب پہلوٹھے بیٹوں کا فدِیہ دینا۔ اور تم میرے سامنے خالی ہاتھ حاضر نہ ہونا۔ \ No newline at end of file diff --git a/34/21.txt b/34/21.txt new file mode 100644 index 0000000..73a13f9 --- /dev/null +++ b/34/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔چھ دِن تُو اپنا کاروبار کر ۔ اور ساتویں دِن میں آرام کر۔ اور ہل جوتنے اور فصل کاٹنے سے بازرہ ۔ \v 22 ۔ اور ہفتوں کی عید گیہوں کے پہلے پھل کاٹنے کے وقت اور برس کے آخر میں غلہ جمع کرنے کی عید منا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 650c798..686460e 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -452,6 +452,10 @@ "34-08", "34-10", "34-12", + "34-15", + "34-18", + "34-19", + "34-21", "35-title", "36-title", "37-title",