diff --git a/23/04.txt b/23/04.txt new file mode 100644 index 0000000..e861946 --- /dev/null +++ b/23/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔اگر تُو اپنے دُشمن کا بَیل یا گدھا بے راہ جاتا پائے تو اُسے اُس کے پاس پہنچادے۔ \v 5 ۔اگرتُو اپنے دُشمن کے گدھے کو دیکھے کہ بوجھ کے نیچے گر گیا ہو۔ کیا تُو اُس کو اُٹھانے سے اِنکار کرے گا؟ یقیناً تُو اُس کے ساتھ مل کر اُسے اُٹھائےگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/23/06.txt b/23/06.txt new file mode 100644 index 0000000..2b01d98 --- /dev/null +++ b/23/06.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 6 \v 8 \v 9 ۔تُو غریب آدمی کے دعوی ٰ میں اِنصاف کو نہ بدلنا ۔ +\v 7 7۔تُو جھوٹی بات سے کنِارہ کر ۔تو بے گناہوں اور صادقوں کو مت قتل کر۔ کیونکہ میَں شریر کو بَری نہ کرُوں گا۔ +8۔تُو رِشوت نہ لینا ۔ کیونکہ رِشوت داناؤں کو اندھا کر دیتی ہے۔ اَور صادقوں کی باتوں کو بگارتی ہے۔ +9۔تُو مسافر کو تنگ نہ کر ۔ کیونکہ تم مسافر کے دِل کو جانتے ہو۔ اِس لئے کہ تم بھی ملکِ مصر میں مسافر تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 9f8b832..0d75aa7 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -297,6 +297,7 @@ "22-29", "23-title", "23-01", + "23-04", "24-title", "25-title", "26-title",