diff --git a/02/01.txt b/02/01.txt new file mode 100644 index 0000000..3ea871f --- /dev/null +++ b/02/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 2 \v 1 ۔ موسی کا بچپن اور لاوی کے گھرانے کے ایک مرد نے جا کر لاوی کی ؔ نسل کی ایک عورت سےبیاہ کیِا۔ \v 2 ۔ وہ عورت حاملہ ہُوئی اَور اُس سے بیٹا ہُؤا۔ اور اُس نے اُسے خُوبصورت دیکھ کر تین مہینے تک چُھپایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/03.txt b/02/03.txt new file mode 100644 index 0000000..5490fd9 --- /dev/null +++ b/02/03.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +۔ اور جب وہ زیادہ چُھپا نہ سکی ۔ تو اُس نے سرکنڈوں کا ایک ٹوکرا بنایا اور اُس پر چکنی مٹی اور رال لگائی اور لڑکے کو اُس میں ڈال کر دریا کے کنِارے پر جھاؤ میں رکھ دِیا۔ +4۔ اور اُس کی بہن دُور سے کھڑی ہوئی دیکھتی رہی۔کہ اُس کے ساتھ کیا ہوتاہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 96fd77f..a6106c7 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -47,6 +47,7 @@ "01-18", "01-20", "02-title", + "02-01", "03-title", "04-title", "05-title",