Mon Jun 22 2020 21:19:09 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
77449e1c0b
commit
85dc7e9a39
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 5 ۔تب خُداوند بادل میں نیچے اُترا ،تو موسیٰ اُس کے پاس وہاں کھڑا ہُؤا ۔ اور اُس نے نام سے پُکارا ۔ خُداوند ! \v 6 ۔اور خُداوند اُس کے آگے سے گزُرا۔ اور خُداوند نے پُکارا۔ خُداوند خُدائے رحیم و مہربان بڑے تحمل والا بڑی رحمتوں اور وفاداری والا۔ \v 7 ۔ہزاروں پر مہربانی رکھنے والا۔ بَدی اور خطا اور گنُاہ کا بخشنے والا ۔ کوئی خطاکار اُس کے سامنے بَری نہ ہوگا۔ وہ باپ دادا کے گنُاہ کا بدلہ لڑکوں کواور لڑکوں کے لڑکوں کو تیسری اور چوتھی پُشت تک دیتا ہے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 8 ۔تب موسیٰ نے جلدی کی اور زمین پر گرِ کر سجدہ کیِا۔ \v 9 ۔اور کہا۔ اَے خُداوند ! اگر میَں تیری نظر میں مقبُول ہوں۔ تو خُداوند ہمارے بیچ میں چلے ۔ کیونکہ یہ لوگ گردن کش ہیں۔ اور ہمارے گنُاہ اور خطائیں معاف کر۔ اور ہمیں اپنی میِراث بنا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 10 10۔اُس نے کہا ۔دیکھ میَں تیرے سب لوگوں کے آگے عہد کرتا ہوں ۔ میَں ایسے مُعجزے کرُوں گا۔ کہ ساری دُنیا میں کسی قوم میں ویسے کبھی نہیں کئے گئے ۔ اَور تمام قومیں جن کے درمیان تُو ہے خُداوند کا کام دیکھیں گی۔کیونکہ ہیبت انگیز وہ کام ہیں جو میَں تیرے لئے کرُوں گا ۔
|
||||
\v 11 11۔جو کچھ آج کے دِن میَں تجھے حکم دیتا ہوں اُسے بجا لا۔ دیکھ میَں تیرے سامنے سے اَموریوں اور کنعانیوں اور حِتّیوں اور فرزیوں اور حویّوں اور یبُوسیوں کو نکال دُوں گا ۔
|
|
@ -448,6 +448,8 @@
|
|||
"34-title",
|
||||
"34-01",
|
||||
"34-03",
|
||||
"34-05",
|
||||
"34-08",
|
||||
"35-title",
|
||||
"36-title",
|
||||
"37-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue