diff --git a/39/27.txt b/39/27.txt index 139ac16..7d2c1ce 100644 --- a/39/27.txt +++ b/39/27.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 27 ۔اور مہین کتَان کے بنے ہُوئے کُرتے ہارون اور اُس کے بیٹوں کے لئے بنائے ۔ - \v 28 28۔اور عمامہ مہین کتَان سے اور آراستہ دستاریں مہین کتَان سے اور سفید پاجامےباریِک کتَی ہُوئی کتان کے بنائے ۔ -\v 29 29۔اور کمر بند مہین کتَی ہُوئی کتَان کااور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کا منُقش بنایا۔ جیسا کہ خُداوندنے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ \ No newline at end of file +\v 27 ۔اور مہین کتَان کے بنے ہُوئے کُرتے ہارون اور اُس کے بیٹوں کے لئے بنائے ۔ \v 28 ۔اور عمامہ مہین کتَان سے اور آراستہ دستاریں مہین کتَان سے اور سفید پاجامےباریِک کتَی ہُوئی کتان کے بنائے ۔ \v 29 ۔اور کمر بند مہین کتَی ہُوئی کتَان کااور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کا منُقش بنایا۔ جیسا کہ خُداوندنے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/30.txt b/39/30.txt new file mode 100644 index 0000000..7326b26 --- /dev/null +++ b/39/30.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 30 ۔اور مقُدس تاج کا پتّر خالِص سونے سے بنایا ۔ اور اُس پر خاتم کے نقش کے طور پر کندہ کیِا۔ ’’خُداوند کے لئے مخصُوص‘‘۔ \v 31 ۔اور اُس پر آسمانی رنگ کا فیتہ لگایا۔ تاکہ عُمامہ کے اُوپر رہے۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/32.txt b/39/32.txt new file mode 100644 index 0000000..0da9fb2 --- /dev/null +++ b/39/32.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 32 ۔پس حضُوری کے خیمہ کے مَسکن کا سب کام مکمل ہُؤا۔ اور سب کچھ جو خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ کہ یُوں بنانا، بنی اِسرائیل نے بنایا۔ \v 33 ۔اور وہ مَسکن کو موسیٰ کے پاس لائے ۔ خیمہ اور سب ظرُوف ۔ اُس کے اَنکڑے اور تختے اور بینڈے اور ستُون اور پائے۔ \v 34 ۔اور مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا غلاف اور تحس کی کھالوں کا غلاف اور پردہ۔ \v 35 ۔اور صندُوقِ شہادت اور اُس کی چوبیں اورسرپوش ۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/36.txt b/39/36.txt new file mode 100644 index 0000000..b19fb15 --- /dev/null +++ b/39/36.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 36 36۔اور میز اور اُس کے سب برتن اورحضُوری کی روٹی۔ + \v 37 37۔اور پاک شمعدان اور اُس کےچراغ۔چراغ اُس پر رکھے ہُوئے اَور اس کے سب برتن اور شمعدان کے لئے تیل ۔ + \v 38 38۔اور سونے کی قُربان گاہ اور مَسح کرنے کا تیل اور خُوشبُودار بخُور اور خیمہ کے دروازہ کا پردہ۔ + \v 39 39۔اور پیِتل کا مذبح اور اُس کا پیِتل کا آتش دان اور اُس کی چوبیں اور اُس کے سب برتن اور حوض اور اُس کی چوکی۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/40.txt b/39/40.txt new file mode 100644 index 0000000..0a291be --- /dev/null +++ b/39/40.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 40 ۔اور صحن کے پردے اور اُس کے ستُون اور اُس کے پائے اور اُس کے دروازہ کا پردہ اور اُس کی رَسیاں اور سیخیں اور حضُوری کے خیمہ کے لئے مَسکن بنانے کا کل سامان ۔ \v 41 ۔اور خدمت کا لبا س ، مقَدس کی خدمت کرنے کے لئے اور ہارون کاہِن کا پاک لباس اور کہانت کے لئے اُس کے بیٹوں کا لباس۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/42.txt b/39/42.txt new file mode 100644 index 0000000..10d5a01 --- /dev/null +++ b/39/42.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 42 ۔جیسا خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ بنی اِسرائیل نے سب کام اُس کے مطُابِق بنایا۔ \v 43 ۔اور موسیٰ نے سب کام پر نظر کی اور دیکھا۔ کہ اُنہوں نے سب کچھ خُداوند کے حکم کے مطابق بنایا ہے۔ تب موسیٰ نے اُنہیں برکت دِی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 351b7a8..c9ef671 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -526,6 +526,11 @@ "39-21", "39-22", "39-25", + "39-27", + "39-30", + "39-32", + "39-40", + "39-42", "40-title" ] } \ No newline at end of file