Mon Jun 22 2020 00:05:29 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-22 00:05:30 -05:00
parent 2da851a505
commit 8388ff4575
4 changed files with 6 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 32 \v 33 32۔وہ کسی اِنسان کے بدن کو مَلا نہ جائے گا۔ اور اُس کی مانند اُس ترکیب کا تم مت بناؤ۔ کیونکہ وہ مقُدس ہے سو وہ تمہارے لئے مقُدس ہوگا۔
33۔اگر کوئی شخص ویسا بنائے۔یا اُس میں سے کسی غیر شخص پر لگائے تو وہ اپنی قوم میں سے خارج کیِا جائے گا۔
\v 32 ۔وہ کسی اِنسان کے بدن کو مَلا نہ جائے گا۔ اور اُس کی مانند اُس ترکیب کا تم مت بناؤ۔ کیونکہ وہ مقُدس ہے سو وہ تمہارے لئے مقُدس ہوگا۔ \v 33 ۔اگر کوئی شخص ویسا بنائے۔یا اُس میں سے کسی غیر شخص پر لگائے تو وہ اپنی قوم میں سے خارج کیِا جائے گا۔

1
30/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ کہ تُو اپنے لئے خُوشبُو دار گوندیں اور زرد گوند اور خُوشبُودار مصالح اورخالِص لبُان مساوی وزن کی لے۔ \v 35 ۔اَو ر اُن سے عِطرفروش کی کاریگری کے مطُابِق خُوشبُودار بخُور خوب ملی ہُوئی پاک اور مقُدس بنا۔ \v 36 ۔اور اُس میں سے کچھ کوُٹ کر بارِیک کر اور اُسے خیمہ اجتماع میں شہادت کے آگے رکھّ۔ جہاں پر میَں تجھ سے ملوِں گا۔ یہ تمہارے لئے نہایت مقُدس ہوگا۔

1
30/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 37 ۔اور بخُور جو تُو بنائے گا۔ اُسی ترکیب کا بخُور اپنے لئے مت بنا وہ تمہارے لئے خُداوند کے واسطے مقُدس ہوگا۔ \v 38 ۔اگر کوئی شخص اپنے سُونگھنے کے لئے ویسا بنائے ۔ تو وہ اپنی قوم میں سے خارج کیِا جائے گا۔

View File

@ -409,6 +409,9 @@
"30-22",
"30-26",
"30-29",
"30-32",
"30-34",
"30-37",
"31-title",
"32-title",
"33-title",