diff --git a/23/16.txt b/23/16.txt new file mode 100644 index 0000000..df424dc --- /dev/null +++ b/23/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔اَور فصل کاٹنے کی عید تیرے اناجوں کے پہلے پھَلوں کی جو تُو نے کھیت میں بوئے ۔ اور غلہ جمع کرنے کی عید سال کے آخر میں جس وقت تُو کھیت سے اپنے اناجوں کو جمع کرے۔ \v 17 ۔سال میں تین دفعہ تیرے سب مرد خُداوند خُدا کے آگے حاضر ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/23/18.txt b/23/18.txt new file mode 100644 index 0000000..d89d2fb --- /dev/null +++ b/23/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔تُو میرے ذبیحہ کا خُون خمیر کے ساتھ نہ گزراننا۔ اَور نہ میری عید کی چَربی کو صُبح تک رہنے دینا۔ \v 19 ۔ تُو اپنی زمین کے پہلے پھَلوں میں سے پہلوں کو خُداوند اپنے خُدا کے گھر میں لانا۔ تُو حلوان کو اُس کی ماں کے دُودھ میں مت پکانا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index b2344e0..e54679f 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -302,6 +302,8 @@ "23-10", "23-12", "23-14", + "23-16", + "23-18", "24-title", "25-title", "26-title",