diff --git a/20/07.txt b/20/07.txt index f587891..e14e678 100644 --- a/20/07.txt +++ b/20/07.txt @@ -1 +1 @@ -۔تُو خُداوند اپنے خُدا کا نام بے جا نہ لے۔ کیونکہ خُداوند اُسے بےگنُاہ نہ ٹھہرائے گا جو اُس کا نام بے جا لیتا ہے۔ \ No newline at end of file +\v 7 ۔تُو خُداوند اپنے خُدا کا نام بے جا نہ لے۔ کیونکہ خُداوند اُسے بےگنُاہ نہ ٹھہرائے گا جو اُس کا نام بے جا لیتا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/08.txt b/20/08.txt new file mode 100644 index 0000000..e55a493 --- /dev/null +++ b/20/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔تُو سبت کے دِن کو پاک رکھنے کے لئے یاد رکر۔ \v 9 ۔چھ دِن تُو کام کر اَور اپنے سب کاروبار کر۔ \v 10 ۔مگر ساتواں دِن خُداوند تیرے خُدا کے لئے سبت ہے۔ اُس میں تُو اپنے لئے کچھ کام نہ کر ۔ نہ تُو نہ تیرا بیٹا نہ تیری بیٹی نہ تیرا غُلام نہ تیری لونڈی نہ تیرا چوپایہ اَور نہ تیرا مہمان جو تیرے دروازے کے اندر ہے۔ \v 11 ۔کیونکہ خُداوند نے چھ دِن میں آسمان اور زمین اَور سمنُدر اَور سب جو کچھ اس میں ہے بنایا۔ اَور ساتویں دِن آرام کیِا ۔ اِس لئے خُداوند نے سبت کے دِن کو برکت دِی اور اُسے مقُدس ٹھہرایا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/12.txt b/20/12.txt new file mode 100644 index 0000000..df3cf4b --- /dev/null +++ b/20/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔تُو اپنے باپ کی اور اپنی ماں کی عزِت کر۔ تاکہ تیری عُمر اُس ملک میں جو خُداوند تیرا خُدا تجھے دے گا دراز ہو۔ \v 13 ۔ تُو خُون مت کر۔ \v 14 ۔ تُو زِنا مت کر۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/15.txt b/20/15.txt new file mode 100644 index 0000000..f06aaf1 --- /dev/null +++ b/20/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔تُو چوری مت کر۔ \v 16 ۔تُو اپنے ہمسایہ پر جھوٹی گواہی نہ دے۔ \v 17 ۔تُو اپنے ہمسایہ کے گھر کا لالچ مت کر۔ تُواپنے ہمسایہ کی بیوی کا لالچ مت کر۔ نہ اُس کے غُلام نہ اُس کی لونڈی نہ اُس کے بیل نہ اُس کے گدھے اَور نہ اَور کسی چیز کا جو تیرے ہمسایہ کی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/18.txt b/20/18.txt new file mode 100644 index 0000000..a42e1ad --- /dev/null +++ b/20/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔اَور سب لوگوں نے گرجیں اور بجلیاں اور نرسنگا کی آواز اَور پہاڑ میں سے دُھواں اُٹھتا مشاہدہ کیِا۔ پس جب لوگوں نے یہ دیکھا ۔ تو خوف زدہ ہُوئے اَور دُور جا کھڑے ہُوئے ۔ \v 19 ۔اَور اُنہوں نے موسیٰ سے کہا ۔ کہ تُو ہی ہم سے بات کر تو ہم سُنیں گے اور خُدا ہم سے بات نہ کرے ۔ کہیں ہم مر نہ جائیں۔ \v 20 ۔ تب موسیٰ نے لوگوں سے کہا ۔ تم مت ڈرو ۔ کیونکہ خُداآیا ہے تاکہ تمہارا امتحان کرےاَور تاکہ اُس کا خوف تمہارے چہروں کے سامنے رہے۔ کہ تم گنُاہ نہ کرو۔ \v 21 ۔پس لوگ دُور ہی کھڑے رہے ۔ اَور موسیٰ سیاہ بادل کے نزدیک گیا ۔جس میں خُدا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 324bd0e..c9f42c0 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -258,6 +258,11 @@ "20-title", "20-01", "20-04", + "20-07", + "20-08", + "20-12", + "20-15", + "20-18", "21-title", "22-title", "23-title",